فیملی کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے ، سوہا خان
منگل 2 جون 2015 14:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سوہا خان نے کہا ہے کہ مجھے فیملی کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرا ہنی مون پیریڈ ختم ہوچکا ہے لیکن میری بھابھی اس وقت مالدیپ میں ہیں میں نے فلم کی شوٹنگ کرانی تھی اسی وجہ سے ان کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار سکی ۔
(جاری ہے)
حالانکہ مجھے فیملی کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ ا چھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ مجھے سمندر کا ساحل اچھا لگتا ہے میں اور کنال ساحل پر کافی دیر تک بیٹھے رہتے تھے اورمستقبل کے منصوبے بناتے رہتے تھے انہوں نے کہا کہ میں فلم گھائل ونس اگین کررہی ہوں گھائل کا سیکوئل ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں میرا کردار ڈاکٹر کا ہے مجھے یہ کردار کرنے کی خوشی ہے میں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی انہوں نے کہا کہ فلم میں پہلی بار میں سنی دیول کے ساتھ کام کررہی ہوں انہوں نے کہا کہ یہ فلم تیرہ نومبر کو ریلیز گی میں نے ہمیشہ چیلنجنگ کردار ادا کئے ہیں اور مجھے چیلنج قبول کرنا اچھا لگتا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.