الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 95 میں دوبارہ ضمنی انتخاب کرانے کا حکم
منگل 2 جون 2015 16:46
لوئردیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے کا عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 95 میں دوبارہ ضمنی انتخاب کرانے کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 95 جندول لوئر دیر میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دینے کا عدالتی فیصلہ سامنے آنے پرالیکشن کمیشن نے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا ‘ سماعت کے دوران خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے دینا ثابت ہوگیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کالعدم قراردیتے ہوئے دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے سینیٹر بننے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کے ہی امیدواراعزاز الملک کامیاب ہوئے تھے تاہم حلقے میں 53 ہزار سے زائد خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم کردیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.