بھارت میں حال ہی میں میگی نوڈلز کا معاملہ شدت اختیار کر گیا
بدھ 3 جون 2015 12:10
بھارت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جون2015ء) بھارت میں حال ہی میں میگی نوڈلز کا معاملہ طول اختیا کرتا جا رہا ہے۔نیسلے انڈیا لیمیٹڈ کمپنی کی تیار کردہ پرا ڈکٹ میگی نوڈلز کو دوکانوں کی شیلفوں سے آٹھانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بروز منگل دہلی کی شہری حکومت نے میگی نوڈلز کے تیرہ نمونے مختلف جگہوں سے حاصل کئے جس میں سے دس نمونوں میں ذائقے کو بڑھانے کیمیکل مونو سوڈیم گلوٹا میڈ کی مقدار حد کی گئی مقررہ مقدار سے زیادہ پائی جاتی ہے ۔
دہلی حکومت نے نیسلے انڈیا کے خلاف کیس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جبکہ کمپنی کا موئقف اس کے بالکل بر عکس ہے ۔نیسلے انڈیا لیمیٹڈ کے مطابق کمپنی میں تیار ہونے والی نوڈلز کا باقعدگی ہے ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور کسی بھی پراڈکٹ میں کسی بھی قسم کے کیمیکل کی مقررکی گئی تعداد سے تجاوز ہرگز نہیں کیا جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.