پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھائے ‘امریکہ کااعتراف
بدھ 3 جون 2015 15:12
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) امریکی نائب سیکریٹری خارجہ برائے آرمز کنٹرول روز گوٹموئلر ن نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھائے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن کی ایک ٹیم نے جب روز ایلین گوٹیموئلر سے سوال کیا کہ جوہری اسلحہ کے ترک کے عمل میں بھارت اور پاکستان کی شراکت کیلئے امریکا کس طرح ان کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے تو انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات کے تحفظ کے لیے اقدامات اْٹھائے تھے۔
انہوں نے یاد دلایا کہ ”بین الاقوامی جوہری توانائی کا ادارہ علاقائی تناظر میں علاقائی شراکت داروں کیلئے تربیتی کورسز فراہم کرتا ہے، چنانچہ جوہری سلامتی کے معاملات پر وہ اپنے علاقائی تربیتی مراکز قائم کرنے پر رضامند ہیں۔جنوبی ایشیا میں جوہری مواد کی پیداوار پر ایک سوال کے جواب میں انہوں نے زور دیا کہ بھارت اور پاکستان دونوں کو اپنے جوہری مواد کے ساتھ ساتھ انہیں کنٹرول کرنے اور ان کا حساب کتاب رکھنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.