پروٹیز ون ڈے کپتان اے بی ڈیلئیرز نے کرکٹ سائوتھ افریقا کاایوارڈ میلہ لوٹ لیا
جمعرات 4 جون 2015 15:26
پریٹوریا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) جنوبی افریقہ کے ماسٹر بیٹسمین اے بی ڈیلئیرز نے کرکٹ سائوتھ افریقا کاایوارڈ میلہ لوٹ لیا ہے ۔ پروٹیریا میں ہونے والی تقریب میں 9 اہم ایورڈز میں سے 5 ون ڈے ٹیم کے قائد اے بی ڈی ویلیئرز کے نام رہے ۔
(جاری ہے)
کرکٹر آف دی ائیرکا ایوارڈ تو ڈی ویلیئرز نے حاصل کیا ہی ساتھ میں،ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر،کرکٹرز کا کرکٹر آف دی ائیراور شائقین کا کرکٹر آف دی ائیرایورڈ بھی ان ہی کے نام رہا۔
ماسٹر بیٹسمین کو ون ڈے کرکٹ میں تیزترین سنچری بنانے پر خصوصی ایورڈ سے بھی نوازا گیا۔ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہاشم آملہ نے جیتا،ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ائیر مورنے وین ویک اور ویمن کرکٹر آف دی ائیر کا اعزازشبنم اسماعیل کے نام رہا جب کہ ڈیل سٹین کو سال کی بہترین گیند کرنے کا ایوارڈ دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.