اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب
سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 جون 2015 16:35
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 04 جون 2015 ء) : لاہور میں کامیاب میٹرو بس منصوبے کے بعد اب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا آغاز کیا گیا جس کی افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، خواجہ آصف سمیت دیگر وفاقی وزرا موجود ہیں ، اس موقع پر حاضرین تقریب کو ایک ڈاکو مینٹری ملاحظہ کروائی گئی جس میں میٹرو بس کی تکمیل کا عمل کچھ منٹوں میں عوام کے سامنے پیش کیا گیا .
وزیر اعظم نواز شریف نے میٹرو بس سروس کا افتتاح کیا جبکہ کچھ دیر بعد تقریب سے خطاب کریں گے اور میٹروبس میں مختصر سفر بھی کریں گے. اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس منصوبے پر 44 ارب روپے کی لاگت آئی ہے . راولپنڈی میں میٹرو بس کے 10 جبکہ اسلام آباد میں 14 سٹیشنز بنائے گئے ہیں جبکہ میٹرو بس 23 کلو میٹر کا روٹ طے کرے گی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.