فرنچ اوپن ، اینڈے مرے کو شکست، نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے
ہفتہ 6 جون 2015 18:53
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون ۔2015ء ) سربیا کے نواک جاکووچ برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دے کر فرنچ اوپن گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اتوار کو ان کا مقابلہ سوئنزرلینڈ کے سٹین وارونکا سے ہوگا ۔ سنیچر کو رولینڈ گیروس میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں جوکووچ نے مرے کو سخت مقابلے کے بعد پانچ سیٹس میں 6-3، 6-3، 5-7، 5-7 اور 6-1 سے شکست دی ۔
نوواک جوکووچ لگاتار دوسرے سال فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچے ہیں جبکہ اینڈی مرے کو بھی لگاتار دوسرے برس سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ گذشتہ برس فائنل میں جوکووچ کو کلے کورٹ کا بادشاہ کہے جانے والے ہسپانوی کھلاڑی رافیل ندال نے ہرایا تھا تاہم اس مرتبہ جوکووچ نے کوارٹر فائنل میں نڈال سے بدلہ لیکر ان کا 10ویں بار فرنچ اوپن جیتنے کا خواب چکناچور کر دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.