پاکستانی اور برطانوی ہونے پر فخر ہے ، باکسر عامر خان
پیر 8 جون 2015 12:24
مانچسٹر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8جون۔2015ء) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ، اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے انہیں سووینیئر پیش کیا۔ باکسنگ میں شاندار کامیابیوں پر عامر خان کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام مانچسٹر کے ایک ہوٹل میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے عامر خان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سووینیئر بھی پیش کیا۔ عامر خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستانی اور برطانوی ہونے پر فخر ہے۔ انہوں نے تقریب کے اہتمام اور سووینیئر کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے تقریب میں شریک مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.