پی سی بی میں منقسم آرا ،سپاٹ فکسنگ میں سزا کے مر تکب سلمان بٹ کا یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے بحالی پروگرام مکمل کرنے میں ناکام رہنے کا خدشہ
منگل 9 جون 2015 21:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ میں منقسم آرا کی وجہ سے خدشہ ہے کہ سابق کپتان سلمان بٹ یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا بحالی پروگرام مکمل کرنے میں ناکام رہیں گے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کی صورت میں انہیں سپاٹ فکسنگ کرنے پرعائد 10 سالہ پابندی مکمل کرنا پڑے گی۔
مقررہ وقت کے اندر بحالی پروگرام مکمل کرنے کی صورت میں ان کی سزا میں پانچ سال کمی ہو جائے گی۔پروگرام مکمل کرنے کیلئے سابق کپتان نے پی سی بی کے دو لیکچر ز لینا ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں کلیئر کرنے کے حوالے سے بورڈ منقسم ہے۔رپورٹ کے مطابق بورڈ ممکنہ طور پر اس ایک نقطہ پر تقسیم ہے کہ آیا بٹ نے کرکٹ میں کرپشن کے حوالے سے معلومات شیئر کرتے ہوئے انسداد کرپشن کی ایجنسیوں کی مدد کی؟ پی سی بی حکام اس معاملے پر تبصریسے اجتناب کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.