بین الصوبائی گرلز ہاکی چمپئن شپ جیت کر پنجاب نے کامیابی کی ریت برقرار رکھی ‘پوری ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا،چمپئن شپ کی تیاری کیلئے ڈی جی سپورٹس نے بھرپور تعاون کیا‘
سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کی ٹیم کی کوچ چاند پروین کی میڈیا سے گفتگو
منگل 9 جون 2015 21:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) بین الصوبائی انڈر16گرلزہاکی چمپئن شپ جیتنے والی سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم کی کوچ چاند پروین نے کہا ہے کہ پنجاب نے کامیابی کی ریت برقرار رکھی ہے، چمپئن شپ میں کامیابی کا سہرا ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور کے سر ہے جن کے تعاون سے پنجاب نے فتح کا تاج سر پر سجایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
چاند پروین نے کہا کہ بین الصوبائی گرلز ہاکی چمپئن شپ کی تیاری کیلئے ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے بھرپور تعاون کیا اور سہولتیں بھی فراہم کیں، سپورٹس بورڈ پنجاب نے تربیتی کیمپ لگایا جس میں کھلاڑیوں کو رہائش اور کھانے کی سہولت بھی فراہم کی،جس کی وجہ سے کھلاڑیوں نے چمپئن شپ کیلئے اطمینان سے بھرپور تیاری کی اور حیدر آباد سے فاتح بن کر لوٹی، چمپئن شپ میں کامیابی کا سہرا ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور کے سر ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.