چوہدری محمد سرور سے میاں محمود الرشید اور سبطین خان کی ملاقات
پنجاب بھر میں پارٹی کارکنوں اور پارٹی کو مزید فعال کر نے کیلئے ورکرز کنونشنز منعقد کر نے کا فیصلہ
بدھ 10 جون 2015 17:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید اور ڈپٹی آرگنائزر تحر یک انصاف سبطین خان کی مشتر کہ ملاقات‘لاہورسمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں پارٹی کارکنوں اور پارٹی کو مزید فعال کر نے کیلئے ورکرز کنونشنز منعقد کر نے کا فیصلہ ‘بلدیاتی انتخابات اور ضلعی آرگنائزر اور دیگر عہدیداروں کی نامزدگیوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔
بدھ کے روز تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے دونوں راہنماؤں کی ہونیوالی ملاقات میں پنجاب میں پارٹی امور اور تحر یک انصاف کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں یونین کونسل سے ضلع اور صوبائی سطح تک پارٹی کارکنوں سے ملاقاتوں کیلئے پارٹی کنونشنزکا بہت جلد باقاعدہ آغاز کیا جا ئیگا اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ تحر یک انصاف کا آج سب سے زیادہ اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے اور سب کو ذاتی اختلافات ختم کر کے پارٹی اور عوامی مفاد میں ایک ہو جا ناچاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.