عالمی برادری میانمار میں مسلمانوں سے غمناک سلوک کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکی غمگساری کرے‘ ملی مجلس شرعی
جمعرات 11 جون 2015 22:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ملی مجلس شرعی نے کہا ہے کہ عالمی برادری میانمار میں مسلمانوں سے غمناک سلوک کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکی غمگساری کرے ۔برمامیں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک پر اقوام متحدہ کی مجرمانہ غفلت، خاموشی افسوسناک اورسمجھ سے بالا تر ہے۔ کشمیر پر جرائتمندانہ موقف کا اعادہ کرکے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے قومی امنگوں کی ترجمانی کی اور بہادر سپہ سالا ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے،کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے ،مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق قابل قبول ہے۔
کشمیر بر صغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجینڈا ہے ،مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار ی مجلس شرعی کے رہنماؤں صدر مفتی محمد خان قادری، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پروفیسر محمد امین،جماعت اسلامی کے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ,راغب حسین نعیمی، مولانا امیر حمزہ،حافظ عاکف سعید،علامہ خلیل الرحمن قادری،جماعت اہلحدیث کے حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی،علامہ احمد علی قصوری سمیت دیگر نے گفتگو کے دوران کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.