ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 28 نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا
جمعہ 12 جون 2015 11:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ 28 نومبر سے 5 دسمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائیگا کوالیفائنگ ایونٹ میں میزبان ٹیم تھائی لینڈ سمیت بنگلہ دیش، آئرلینڈ، چین، ہالینڈ، پاپوا نیوگنی، سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی ‘ دو ٹاپ ٹیمیں ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔
(جاری ہے)
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ سال بھارت میں کھیلا جائیگا جس میں پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں براہ راست شرکت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.