رفع گزرگاہ کا کھولا جانا قابل تعریف ہے، اقوام متحدہ
جمعہ 12 جون 2015 13:16
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی اور مصرکے درمیان رابطے کی واحد عالمی گزر گاہ ’رفح‘کو کھولنے کے مصری اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے قاہرہ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ گزرگاہ کو مستقل بنیادوں پر کھولنے کا فیصلہ کرے۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے ملاڈینوف نے نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ مصری حکام نے 13 تا 15 جون کو تین روز کیلئے رفح گزرگاہ کو دو طرفہ ٹریفک کیلئے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ ایک خوش آئند مگر نا مکمل فیصلہ ہے، ہم مصری حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ رفح گذرگاہ کو دو طرفہ آمدورفت کیلئے منظم انداز میں کھولے تاکہ غزہ کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پرعائد اقتصادی پابندیوں اور بند راستوں کو کھولا جانا ضروری ہے۔ غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرنے اور محصورین کو سہولیات فراہم کرنے میں مصر اہم کردار اد کرسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.