کینیڈا :وومینز فٹبال ورلڈ کپ ، چین نے نیدرلینڈز کو ایک صفر سے ہرا دیا
جمعہ 12 جون 2015 17:02
کینیڈا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) کینیڈا میں کھیلے گئے وومینز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں چین نے حریف نیدرلینڈز کی ٹیم کو ایک صفر سے ہرا دیا جبکہ جرمنی اور ناروے کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ وومینز فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ اے کی ٹیمیں چین اور نیدرلینڈز فتح کا عزم لئے میدان میں اتریں۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں نیایک دوسرے کے گول پر بھرپور حملے کئے جو کہ ناکام رہے تاہم چین کی وانگ لیزی نے انجری ٹائم میں گول سکور کر کے اپنی ٹیم کو ایک صفر سے کامیاب کروا دیا۔
ایونٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیم جرمنی اور ناروے میں مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کیخلاف فیصلہ کن برتری حاصل کرنے میں ناکام رہیں اور میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ ناروے کی جانب سے مارین مجیلڈی اور جرمنی کی طرف سے انجا میتاگ ایک ایک گول سکور کر کے نمایاں رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.