محکمہ صحت انسدادِ ڈینگی مہم کو مزید موثر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے: ای ڈی او ہیلتھ
جمعہ 12 جون 2015 17:57
سرگودھا ۔12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آ فیسرہیلتھ سرگودہانذیرعاقب نیکوکارہ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سرگودہا انسدادِ ڈینگی مہم کو مزید موثر بنایا جا رہا ہے ۔اس امر کا اظہار انہوں نے محکمہ صحت اوردیگر متعلقہ محکموں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غیر متوقع موسمی حالات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے محکمہ صحت کی ٹیمیں انسدادِ ڈینگی کے لیے ہر ممکن اقدامات بروئے کا ر لارہی ہیں، تاکہ ڈینگی مچھروں کی افزائش پر قابوپایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں غفلت برتنے پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پرانسدادِ ڈینگی کے حوالے سے فوکل پرسن برائے ڈینگی ڈاکٹر طارق حسن نے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کو ضلع بھر میں لاروا کی تلاش کے لیے جاری اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر محکمہ صحت اور ٹی ایم اے کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.