پولیس حکام صوبے کے تمام بنکوں، جیولرز شاپس اور کرنسی ڈیلروں کو فوری طور پر نئے سیکورٹی SOS الرٹ سسٹم سے منسلک کریں،ناصردرانی
سسٹم کے تحت کسی بھی ڈکیتی اور رہزنی کی صورت میں ا نہیں پولیس کے ساتھ فوری رابطہ کی سروس فراہم کریگا،آئی خیبرپختونخوا کاپولیس حکام کو سرکلر جاری
جمعہ 12 جون 2015 18:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے اعلیٰ پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے کے تمام بنکوں، جیولرز شاپس اور کرنسی ڈیلروں کو فوری طور پر نئے سیکورٹی SOS الرٹ سسٹم سے منسلک کریں۔ یہ ہدایات سنٹرل پولیس آفس پشاور سے صوبہ بھر کے ریجنل پولیس افسروں/ضلعی پولیس آفسروں کو ایک خصوصی سرکلر میں جاری کی ہیں۔
اس سسٹم کے تحت کسی بھی ڈکیتی اور رہزنی کی صورت میں ا نہیں پولیس کے ساتھ فوری رابطہ کی سروس فراہم کرے گا۔ سرکلر میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس مقصد کے لیے اپنے اپنے ریجنز اور اضلاع میں بنکوں، جیولرز شاپس اور کرنسی ڈیلروں دالوں کو بلا کر ان کے ساتھ باقاعدہ اجلاس منعقد کریں اور انہیں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے نئے سیکورٹی SOS الرٹ سسٹم کی سروس کے بارے میں انہیں بریف کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.