مقبوضہ بیت المقدس سے اظہار یکجہتی کیلئے جرمنی کے مختلف شہروں میں مظاہروں، ریلیوں کا انعقاد
اسرائیلی ریشہ دوانیوں کیخلاف شدید نعرے بازی
ہفتہ 13 جون 2015 12:27
برلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) جرمنی کے مختلف شہروں میں فلسطینی تارکین وطن اور انسانی حقوق تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے جن میں اسرائیلی ریشہ دوانیوں کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔اطلاعات کے مطابق جرمنی اور دوسرے یورپی ملکوں میں ہفتہ یکجہتی بیت المقدس مہم نہایت کامیابی سے جاری ہے اسی مہم کے تحت گزشتہ روز جرمنی کے شہر ہامبرگ، ڈورتمونڈ اور دارالحکومت برلن سمیت کئی دوسرے مقامات پر فلسطینی تارکین وطن نے ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے ۔
جرمنی میں فلسطینی سوسائٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپ میں ہفتہ القدس مہم چلانے کا مقصد بیت المقدس میں یہودی آباد کاری، فلسطینیوں کیخلاف جاری نسلی امتیاز پرمبنی غیر انسانی سلوک، بیت المقدس کی فلسطینی آبادی کے شہری حقوق کا استحصال اور 1967 ء کے بعد سے فلسطینی آبادی کے خلاف جاری صہیونی مظالم کو اجاگر کرنا اور یورپی ممالک کے عوام کو ان مظالم سے آگاہ کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.