ملکی سلامتی کی خاطر نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہوں،الطاف حسین
ہفتہ 13 جون 2015 13:06
کراچی ،لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے وزیر اعظم نواز شریف سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے ،وزیر اعظم نے کراچی آپریشن کا کپتان وزیراعلیٰ سندھ کو بنایا تھا گورنر کو نہیں ،نوازشریف کو دوست کہنا میری غلطی ہے،کارکنوں سے کہتا ہوں پولیس اور رینجرز سے مزاحمت نہ کریں اور خاموشی کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دیں۔
ہفتے کے روز الطاف حسین نے لندن سے نائن زیرو پر کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو انکے حقوق دلانے کے لئے دن رات محنت کی اور عوام اور کارکنوں کو بتایا کہ حکومت کیا ہوتی ہے کارکنوں کو سخت محنت کرنا ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ رینجرز اور پولیس سے مار کھانے سے بہتر ہے کارکن خاموش رہیں اور اپنے کام پر توجہ دیں فریادیں کرنے اور دوہائیاں دینے سے کچھ نہیں ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.