شامی حکومت نے ملک کے جنوبی علاقے میں قائم فضائی اڈے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
ہفتہ 13 جون 2015 14:07
واشنگٹن۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) شامی حکومت نے جنوبی شام میں قائم ایک فضائی اڈے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جس پر کچھ روز قبل مغرب کے حامی باغی گروپ نے قبضہ کر لیا تھا۔
(جاری ہے)
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حکومتی افواج کی جانب سے کیے گئے بم حملوں کے بعد جنوبی محاذ کے اتحادی جنگجووٴں نے صوبہ سویدہ میں الطلحیٰ ایئربیس خالی کردیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق فوجی دستوں نے ہوائی اڈے پر ہونے والے متعدد حملوں کو پسپہ کردیا اور اس دوران ہلاک ہونے والے 100 افراد کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ اس حملے کے دوران درجنوں بکتربند گاڑیاں تبا ہ ہوئیں۔سویدہ شام کی دروز اقلیت کی آبادی پر مشتمل ہے، جو ایک مذہبی فرقہ ہے۔ 4 سالہ خانہ جنگی کے دوران، یہ گروہ زیادہ تر لڑائی سے دور رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.