وزارت ہاؤسنگ نے جوڈیشل افسران و ملازمین کیلئے 30 حکومتی مکانات کی خلاف قانون الاٹمنٹ کردی
ہفتہ 13 جون 2015 14:14
(جاری ہے)
تاہم 30 مکانات کی الاٹمنٹ کے بعد گزشتہ ماہ 6 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامیہ نے عدالت کو 42 نئی رہائش گاہوں کے لئے وزارت ہاؤسنگ کو خط لکھا تاہم وزارت قانون کے ساتھ مشورے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب میں نوٹس دیا گیا جس میں کہا گیا کہ مزید لوگ نئی رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کے حق نہیں ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے اعلی سطح کے عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ انتظامیہ نے اعلی افسران اور سنیارٹ کی بنیاد پر تمام اہلکاروں میں نظر انداز کرتے ہوئے ایسے لوگوں کو مکانات کی الاٹمنٹ کروائی جس کے وہ تاحال اہل نہیں تھے ۔ انتظامیہ نے ان لوگوں کے نام وزارت ہاؤسنگ کو بھیج دیئے جن کا ابھی یہ دورانیہ مکمل بھی نہیں ہوا تھا تاہم اس حوالے سے جوڈیشل اتھارٹی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ان غیر قانونی طور پر کی گئی الاٹمنٹ کا باقاعدہ نوٹس کئے گئے ۔ جب ایڈیشنل رجسٹرار جہانگیر اعوان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اپنے عہدے کی بنا پر تفصیلات وزارت کو بھجھوانے کے پابند ہیں تاہم وہ مزید تفصیلات کے لئے وزارت ہاؤسنگ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.