کراچی، عادلانہ نظام کے ذریعے ہی چائلڈ لیبر کا خاتمہ ہوسکتا ہے، رانا محمود علی خان
ہفتہ 13 جون 2015 16:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر رانا محمود علی خان اور جنرل سیکریٹری حافظ سلمان بٹ نے کہا کہ چائلڈ لیبر پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ طبقاتی نظام نے پورے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ مہنگائی سے تنگ غریب والدین اپنے بچوں کو محنت اور مشقت کیلئے دھکیل دیتے اور ان معصوم بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں کیا جاتا۔
اُنہوں نے کہا کہ 12 جون کو پوری دنیا میں انٹرنیشنل چائلڈ لیبر منایا جاتا ہے لیکن حکومت چائلڈ لیبر کے خلاف سخت قانون سازی اور معصوم بچوں سے جبری مشقت لینے پر احتجاج کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کا بھی خاتمہ کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ اُنہوں نے کہا کہ بھوک اور غربت کی وجہ سے چائلڈ لیبر کے قوانین پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.