آل سیاسی اتحاد با جو ڑکا فاٹا میں نافذ قانون ایف سی آر کیخلاف تاریخی جلسہ عام
ایف سی آر نے قبائلی عوام کو اندھیروں کے طرف دھکیل دیا ، یہ انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے ،قبائلی علاقوں میں فرنیٹر کرایمز ریگولیشن کا خاتمہ کیاجائے ،قبائلی عوام کو ملک کے دیگر شہریوں جیسے مساوی انسانی حقوق دی جائے ،سیاسی اتحاد کے صدر ا ورنگزیب انقلابی،جماعت اسلامی کے رہنما ہارون الرشیداور دیگر کا جلسے سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 19:07
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) آل سیاسی اتحاد با جو ڑکا فاٹا میں نافذ قانون ایف سی آر کیخلاف تاریخی جلسہ عام ۔گورنر خیبر پختونخواہ کا مجوزہ اصلاحاتی ڈرافٹ مسترد کردیا۔ ایف سی آر نے قبائلی عوام کو اندھیروں کے طرف دھکیل دیاہے ۔ ایف سی آر انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے ۔قبائلی علاقوں میں فرنیٹر کرایمز ریگولیشن کا خاتمہ کیاجائے اور قبائلی عوام کو ملک کے دیگر شہریوں جیسے مساوی انسانی حقوق دی جائے۔
جب تک فاٹا میں ایف سی ار نظام ہے تب تک عوام ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن نہیں ہوسکتے ۔ فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن (ایف سی ار) کے خلاف ہو نے والے ایجنسی بھر میں احتجاجی مظاہروں اورجلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے سیاسی اتحاد کے صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنماء اورنگزیب انقلابی،جماعت اسلامی کے سابقہ ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ ہارون الرشید،مسلم لیگ (ق) کے حاجی سید با دشاہ ،مسلم لیگ (ن) الحاج راحت یو سف ،اے این پی گل افضل،جماعت اسلامی کے حاجی سردار خان ، مولاناعبد المجید ، مولانا بشیر احمد ، جمعیت علمائے اسلام کے قاری مصطفی، تحریک انصاف کے ڈا کٹر خلیل الرحمن، تاجر برادری عنایت کلے بازار کے صدر حمید صوفی اور دیگر مقررین نے کہا کہ انگریزوں کے فر سودہ قا نون ایف سی ار کی وجہ سے قبائیلی علاقے تعمیر و ترقی کے میدان میں سو سال پیچھے چلے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.