پیسکوحکام صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں،محمودخان
ہفتہ 13 جون 2015 19:59
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے تحصیل مٹہ سوات میں بجلی کی غیر اعلانیہ ، ظالمانہ لوڈ شیٹنگ اورکم وولٹیج پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پیسکو کے متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔ یہ ہدایات انہوں نے اپنی رہائش گاہ مٹہ سوات میں مٹہ بازار ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران بجلی سے متعلق شکایات سننے کے بعد دیں۔
وفد کی قیادت مٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر حاجی عبد القیوم اور جنرل سیکرٹری عثمان غنی نے کی جبکہ اس موقع پر یونین کونسل مٹہ خریڑئی کے منتخب ضلعی ممبر احمد خان بھی موجود تھے۔وفد نے صوبائی وزیر کو مٹہ بازار میں ناروا لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے سلسلے میں درپیش مشکلات سے تفصلی طور پر آگاہ کیا اور کہا کہ اس کی وجہ سے کاروبار ختم ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.