`ایف سی آر کے تحت انتظامیہ مقننہ اور عدلیہ کے اختیار ا ت فرد واحد کے پاس ہوتے ہیں،اختر علی شینواری
پولیٹیکل ایجنٹ سے لیکر معمولی کلرک تک سب اختیارات کے بے تاج بادشاہ ہوتے ہیں،سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی فاٹا `
ہفتہ 13 جون 2015 21:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) جماعت اسلامی فاٹا سیکرٹری اطلاعات اخترعلی شینواری نے کہا کہ ایف سی ار کے تحت انتظامیہ مقننہ اور عدلیہ کے اختیار ا ت فرد واحد کے ساتھ ہوتا ہیں ۔جس میں پولیٹیکل ایجنٹ سے لیکر ایک معمولی کلرک تک سب اختیارات کے بے تاج بادشاہ ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ 21ویں صدی میں قبائلی علاقوں میں FCR کی موجودگی حکمرانوں کے ماتھے پر بدنما داغ ہے ۔
FCRقبائلی علاقوں اورقبائلی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ اورقبائلی علاقوں میں غربت بے روزگاری اور پسماندگی کی پہچان ہے ۔اخترعلی شینواری نے کہا کہ21ویں صدی کا تقاضہ ہے کہ قبائلی عوام کو ترقی ۔جمہوری اور سیا سی ا دارے میں شامل کیا جائے ۔قبائلی علاقوں میں FCRکو ختم کیا جائے اور قبائلی علاقوں میں دستور پاکستان کے تحت نیا نظام نافذکیا جائے قبائلی علاقوں میں ملک کی دیگر صوبوں کی طرع بلدیاتی انتخابات کراے جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.