ایس ای سی پی نے مئی میں غیر ادا شدہ سرمائے میں اضافے کی درخواستیں منظور کر کے 43.7ارب روپے کی منظوری دی
اتوار 14 جون 2015 12:59
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے مئی میں 288کمپنیوں کی جانب سے غیر ادا شدہ سرمائے میں اضافے کی درخواستوں کو منظور کر کے کل 43.7ارب روپے تک کے اضافے کی منظوری دی۔ترجمان ایس ای سی پی محمد ساجد گوندل نے اتوار کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء کو بتایا کہ گزشتہ ماہ مئی میں کل 426میں سے سب سے زیادہ155 کمپنیاں لاہور میں رجسٹرڈ ہوئیں۔
انہوں نے بتایا کہ رواں ماہ 24 نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی اور ان شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کا تعلق چین‘ ڈنمارک‘ جاپان‘ نائجیر یا ‘ ناروے‘ فلسطین ‘ ترکی‘ متحدہ عرب امارات‘ برطانیہ اور امریکہ سے ہے جو پاور جنریشن‘ خدمات‘ سیاحت‘ انجینئرنگ ‘ مواصلات‘ تجارت‘ انفارمیشن ٹیکنالوجی‘ پیپر اینڈ بورڈ‘خوراک اور مشروبات ‘ تعمیرات اور کیمیکل شعبوں سے وابستہ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.