میکسیکو کے عام انتخابات میں حکمران اتحاد نے سادہ اکثریت حاصل کرلی
اتوار 14 جون 2015 16:08
میکسیکو سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) میکسیکو کی حکمران جماعت اور اتحادیوں نے ایوان زیریں (کانگریس) میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔
(جاری ہے)
نیشنل الیکٹورل انسٹی ٹیوٹ کی جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 500رکنی ایوان زیریں میں صدر انریک پینانیٹو کی جماعت ، انسٹیٹیوشنل ریوولوشنری پارٹی (پی آر آئی) و اتحادیوں گرین پارٹی اور نیوالائنس پارٹی نے غیر حتمی نتائج میں مجموعی طور پر 251نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
حتمی نتائج کل جاری ہونے کا امکان ہے جن میں حکمران اتحاد کی نشستیں 260یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہیں۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق قبل از انتخابات اور الیکشن کے دوران بہتر کارکردگی کے باعث ووٹروں نے حکمران اتحاد پر اعتماد کااظہار کیا ہے باقی نشستیں اپوزیشن جماعتوں میں منقسم ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.