نیٹو کنٹینر چوری کیس، عدم ثبوت پر 150 ملزمان کو بری کرنے کا حکم
فہد شبیر اتوار 14 جون 2015 20:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جون۔2015ء) کراچی کی احتساب عدالت نے نیٹو کنٹینر چوری کیس میں 27 ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا ۔ عدم ثبوت پر 150 ملزموں کو بری کرنے کا حکم دیا ہے ۔کراچی بندرگاہ سے طورخم بارڈر کے درمیان نیٹو کنٹینر غائب کیے جانے پر فیصلہ سنا دیا گیا ۔
(جاری ہے)
کراچی کی احتساب عدالت نے 150 ملزموں کو عدم ثبوت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ان میں کسٹم افسران اور کلیئرنگ ایجنٹس شامل ہیں ۔
ہزاروں نیٹو کنٹینر چوری ہونے کے اسکینڈل کا انکشاف دنیا نیوز نے کیا تھا جس پر اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چودھری نے نوٹس لیا تھا۔ تحقیقات میں ہولناک انکشافات سامنے آئے اور 9 ہزار 722 کنٹینرز غائب کیے جانے کی تصدیق کی گئی جس کے بعد وسیع پیمانے پر گرفتاریاں کی گئیں اور اب احتساب عدالت کراچی نے عدم ثبوت پر 150 افراد کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.