فیصل آباد؛ریجنل ٹیکس آفس و صنعتکاروں کے درمیان سیلزٹیکس کی دفعات 38-Aاور40-Bکے تحت کارروائی پرکشیدگی
پیر 15 جون 2015 13:06
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ریجنل ٹیکس آفس اور صنعتکاروں کے درمیان سیلزٹیکس کی دفعات 38-Aاور40-Bکے تحت کارروائی پرکشیدگی پیدا ہوگئی ،ٹیکس حکام کے نارواسلوک کی مذمت کرتے ہوئے سیلزٹیکس دینے سے انکار اورٹیکس آفس کے مکمل بائیکاٹ کردیا۔ آن لائن کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس کی طرف سے چیمبراورٹیکسٹائل پروسیسنگ ملزایسوسی ایشن کے عہدیدران کے آرٹی اوآفس میں داخلے پرپابندی اورنارواسلوک کے خلاف شہربھرکے صنعتکاروں نے غیرمعینہ مدت کیلئے ٹیکس آفس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
اس بات کا فیصلہ آج آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملزایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔جوچےئرمین شیخ خالدحبیب کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ خالدحبیب نے بتایا کہ گزشتہ ماہ سیلزٹیکس کے مسلہ پر پیداہونے والے تنازعہ اوراحتجاج کے بعدطے کیا گیا تھا کہ محکمہ سیلزٹیکس کسی فیکٹری کے خلاف سیلزٹیکس کی دفعات 38-Aاور40-Bکے تحت کارروائی نہیں کرے گا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.