روہنگیا مسلمانوں کو طالبان نے اپنے ساتھ شامل کرنے کی کوشش شروع کر دی
پیر 15 جون 2015 13:25
روہنگیا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) دو ماہ سے سمندر میں بھٹکنے والے روہنگیا کے مسلمانوں کی مشکلات کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں، روہنگیا مسلمانوں کو سیلاب میں ڈوبے جزیرے پر منتقل کرنا شروع کر دیا، ادھر طالبان نے ان بے وطنوں کو اپنی جانب بلانا شروع کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق دس ہفتوں سے سمندر کی بے رحم موجوں کے رحم وکرم پر روہنگیا کے مسلمانوں کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔
بنگلہ دیش نے روہنگیا کے مسلمانوں کو دور دراز ایک جزیرے میں منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔(جاری ہے)
جزیرہ ہیٹیا سے اٹھارہ میل کے فاصلے پر لو لئینگ تھینگرچار جو آٹھ سال قبل سمندر کی سطح پر اچانک نظر آیا تھا۔ گوگل نقشے پر بھی اس جزیرے کا کوئی نشان نہیں اور یہ سال میں اکثر پانی میں ڈوبا رہتا ہے۔ قوام متحدہ نے بنگلہ دیش کے اس منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر طالبان نے روہنگیا مسلمانوں کو اپنے ساتھ شامل ہونے پر زور دیا ہے۔ سیکڑوں روہنگیا مسلمان تاحال سمندر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تھائی لینڈ ، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں عارضی کیمپوں میں رہائش پذیر روہنگیا کے مسلمان کی حالت زار بھی اچھی نہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.