متھالی راج نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کی کپتان مقرر
جمعہ 19 جون 2015 22:10
بنگلور ۔ 19 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف شیڈول سیریز کیلئے ممکنہ 21 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ متھالی راج ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گی۔
(جاری ہے)
بھارت اور نیوزی لینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 جون سے ہو گا جبکہ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔
اعلان کردہ ممکنہ کھلاڑیوں میں متھالی راج کپتان جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جھولن گوسوامی، ہرمن پریت، سمریتی، پونم، شیکھا پانڈے، کلپنا، ویدا، دیپتی، راجیشوری، ایکتا بشت، سنیع رانا، پونم یادو، نیرنجنا، دیویکا، پریتی بوس، سشما ورما، ونیتھا وی آر اور لتیکا کماری شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.