رمضان المبارک نائٹ فٹ سال ٹورنامنٹ 23 جون سے منی اسپورٹس کمپیلکس ناظم آباد میں شروع ہو گا
ہفتہ 20 جون 2015 20:59
اسلام آباد ۔ 20 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اوسامہ قادری کی ہدایت پر رمضان المبارک نائٹ فٹ سال ٹورنامنٹ 23 جون سے منی اسپورٹس کمپیلکس ناظم آباد کراچی میں شروع ہو گاجو کہ خلیق میموریل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے، تمام میچز تراویح کے بعد کھیلے جائیں گے۔
(جاری ہے)
سیمی فائنل اور فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں کو کیش ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو ٹرافی و سرٹیفکیٹ دئیے جائیں گے۔
اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی خواہشمند ٹیمیں تراویح کے بعد منی اسپورٹس کمپیلکس ناظم آباد کراچی میں ولی رضا (0302-2512217 ) اور حمید بلوچ سے (0313-1218694) ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ ڈراز 22 جون کو نکالے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.