ہندوستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں سیریز میں شکست
فہد شبیر اتوار 21 جون 2015 22:23
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جون۔2015ء) بنگلہ دیشی ٹیم نے ہندوتسان کو لگاتار دوسرے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ہندوستانی کپتان دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن ان کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا اور روہت شرما صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ ویرات کوہلی اور شیکھر دھون نے دوسری وکٹ کے لیے 74 رنز جوڑے لیکن 23 رنز بنانے کے بعد کوہلی ناصر حسین کی وکٹ بن گئے۔
دھون نے شاندار بلے بازی جاری رکھتے ہوئے 53 رنز کی اننگ کھیلی لیکن 109 کے اسکور پر وہ بھی پویلین لوٹ گئے جبکہ ایک رن کے اضافے سے امبتی رائیڈو کی اننگ کی بھی تمام ہوئی۔ اس موقع پر کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور سریش رائنا نے اننگ کو سنبھالنے کی کوشش کرتے ہوئے 53 رنز کی شراکت قائم کی لیکن پھر دونوں ہی کھلاڑی یکے بعد دیگرے پویلین لوٹ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.