زمبابوین ٹیم کو دورہ پاکستان سے روکنے کیلئے ”را“ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام ملنے کا انکشاف
ذیشان مہتاب منگل 23 جون 2015 12:03
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23جون۔2015ء) پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے افسر نے زمبابوین ٹیم کے منیجر کو دھمکی آمیز میسج کرکے سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں شجاع خانزادہ کا کہنا تھا کہ جب زمبابوین ٹیم جب دورہ پاکستان کے لیے دبئی پہنچی تھی تو بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایک افسر نے انہیں ایک میسج کیا جس میں لکھا ہوا تھا کہ ”داعش لوگوں کے گلے کاٹ رہی ہے، پاکستان گئے تو اغوا ء کر کے مار دیئے جاؤ گے“، زمبابوین ٹیم کے منیجر نے یہ میسج فوری طور پر سکیورٹی اداروں کو بھیجا جن کی کھوج سے پتہ لگا کہ وہ ”را“افسر نئی دہلی میں تعینات ہے۔
پاکستان نے زمبابوے کو فو ل پروف سکیورٹی دینے کا یقین دلوایا جس کے بعد زمبابوے نے پاکستان کا دورہ کیا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ دہشتگردی کی 90فیصد وارداتوں میں ”را“ ملوث ہے جس پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.