وسطی اورکزئی ایجنسی میں پالتو جانوروں میں منہ کھرکی بیماری ‘درجنوں مال مویشی ہلاک، بیماری وبائی شکل اختیا کر گئی ہے
بدھ 24 جون 2015 14:07
ھنگو۔24 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء ) وسطی اورکزئی ایجنسی میں پالتو جانوروں میں منہ کھر کی بیماری سے درجنوں مال مویشی ہلاک ہوگئے ۔
(جاری ہے)
ایجنسی کے مختلف علاقوں چھپر مشتی ،درند شیخان و دیگر علاقوں میں عوام کے پالتو جانوروں پر منہ کھرکی بیماری کے باعث اب تک درجنوں مال مویشی ہلاک ہو چکے ہیں ‘سینکڑوں بیمار ہیں مگر اب تک محکمہ لائیو سٹاک اورکزئی ایجنسی اور محکمہ صحت اورکزئی ایجنسی کے جانب سے اس بیماری کی روک تام کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی ویکسینیشن کی گئی ہے جس کے باعث یہ بیماری وبائی شکل اختیا کر گئی ہے۔
لوگوں کے پالتو جانوروں کی ہلاکت سے اب تک لاکھوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے ۔عوام نے متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ ہمارے علاقے میں اس بیماری کا نوٹس لیکرفوری طورپر ٹیمیں روانہ کی جائیں بصورت دیگر ہم احتجا ج کرنے پر مجبور ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.