گلوکارحامد علی بیلا کی 14ویں برسی پرسوں منائی جائیگی
جمعرات 25 جون 2015 11:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء )صوفیانہ کلام سے شہرت حاصل کرنے والے نامور گلوکارحامد علی بیلا کی 14ویں برسی ( ہفتہ )کو منائی جائیگی ۔ حامد البیلا نے گائیکی کے میدان میں صوفیانہ کلام سے شہرت حاصل کی مگر ان کی وجہ شہرت ” مائیں نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا ہال نی “کاکافی گا کر ہوا جو آج بھی ان کی پہچان ہے ۔
(جاری ہے)
ان کی گائی ہوئی کافی کو دوسرے گلوکاروں نے بھی کاپی کیا۔
ان کی گائیکی کا مخصوص انداز دلوں کو مسحور کئے رکھتا ہے۔حامد علی بیلا کوصوفیانہ کلام کے باعث قدرت نے شہرت اور عزت سے نوازامگر زندگی بھر انہیں مالی پریشانیوں کا سامنا رہا۔حامد البیلا 27جون کو جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے مگر ان کا گایا ہوا صوفیانہ کلام آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھولتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.