امریکی بیس بال لیگ: باپ نے بیٹے کو دودھ پلاتے ہوئے کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا
ذیشان مہتاب جمعرات 25 جون 2015 12:31
شکاگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25جون۔2015ء) امریکی بیس بال لیگ کے ایک میچ میں شفیق باپ نے بیٹے کو دودھ پلاتے ہوئے کیچ پکڑ کر سب کو حیران و پریشان کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میجر لیگ بیس بال کے ایک میچ میں 29سالہ کیتھ ہارٹلی اپنی پسندید ہ ٹیم شکاگو کربس کا میچ دیکھتے ہوئے اپنے 7ماہ کے بیٹے آئیزک کو دودھ پلا رہا تھا کہ اسی اثناء میں شکاگو کے کھلاڑی جیسن ہیمل کے بلے سے ماری ہوئی گیند اس کی بیٹے کی جانب آئی، کیتھ نے انتہائی پرسکون انداز میں اپنے بیٹے کو بائیں ہاتھ میں اٹھانے کے بعد ایک ہاتھ سے کیچ تھام کر سٹیڈیم میں موجود شائقین کو حیران کر دیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیتھ کا کہنا تھا کہ اس کا اولین مقصد گیند اپنے بیٹے کو لگنے سے بچانا تھا اور اس نے اپنے دوستوں کے ہمراہ سٹیڈیم کی وہ جگہ منتخب کی تھی جہاں گیند اس کے بیٹے کو لگنے کاامکان کم سے کم ہو۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.