برطانوی طبی ماہرین نے معدہ اور معدہ کی نالی کے سرطان کا سانس کے ذریعہ پتہ چلانے والاسادہ ٹیسٹ دریافت کرلیا
جمعرات 25 جون 2015 16:07
لندن ۔ 25 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) برطانوی طبی ماہرین نے معدہ اور معدہ کی نالی کے سرطان کے سانس کے ذریعہ پتہ چلانے والاسادہ ٹیسٹ دریافت کرلیا جس کی مدد سے چند منٹوں میں معدہ کے سرطان یا معدہ میں موجود سرطانی رسولیوں کی تشخیص ممکن ہوسکے گی۔ حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق سانس کے اس ٹیسٹ کی تصدیق اور اس کے مستند ہونے بارے لندن کے تین ہسپتالوں میں اب سانس کے ٹیسٹ بارے ٹرائل ہونگے۔
برطانوی تحقیقی ماہرین کے مطابق سرطان کے 210 مریضوں کی سانسوں کے ٹیسٹوں کاتجرباتی جائزہ لیا گیا جس کے دوران پتہ چلا کہ ٹیسٹ مضرصحت رسولیوں اور سرطان زدہ خلیوں اورمعدہ کی نالی کے سرطان کی نشاندہی ہی کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سانس کا یہ ٹیسٹ معدہ کے سرطان کا پتہ چلانے کے حوالہ سے 90فیصد درست ہے اور چند منٹوں میں معدہ کے سرطان کی نشاندہی کرسکتا ہے جبکہ سرطان کا پتہ چلانے والے دیگرکئی طریقوں اور ٹیسٹوں میں کئی گھنٹے لگتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.