تیونس کے سیاحتی شہر سوسہ میں ہوٹل پر شدت پسندوں کا حملہ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 17:36

تیونس کے سیاحتی شہر سوسہ میں  ہوٹل پر شدت پسندوں کا حملہ۔ خبر ایجنسی

تیونس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) : تیونس کے سیاحتی شہر سوسہ میں واقعہ ایک مقامی ہوٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتجے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے. خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابتدائی طور پر 27 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.

متعلقہ عنوان :