یمنی دارالحکومت میں کار بم دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ ،دعش نے ذمہ داری قبول کر لی
منگل 30 جون 2015 12:08
صنعا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ادھر دولت اسلامیہ کی جانب سے ایک اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی جماعت کی صنعا شاخ نے یمنی دارالحکومت میں کار بم حملہ کیا ہے جس میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ایک فوجی ہسپتال کے پاس ہونے والے اس حملے کے ہدف کے بارے میں متضاد خبریں آ رہی ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ اس کا ہدف کئی حوثی باغیوں کے گھر تھے جبکہ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کا کہنا ہے کہ باغیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں 30 کے قریب لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ یمن میں شیعہ حوثی باغی جنگجو کئی ماہ سے جلاوطن سابق صدر منصور ہادی کی وفادار فوج سے برسرپیکار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.