
Bomb Blast - Urdu News
پشاور دھماکہ ۔ متعلقہ خبریں

-
عوامی نیشنل پارٹی کی لکی مروت میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ کی مذمت
جمعرات 30 مارچ 2023 - -
پولیس لائنز پشاور دھماکہ بڑا حادثہ ہے، شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے ، چیئرمین قومی وطن پارٹی
ہفتہ 4 فروری 2023 - -
پشاور دھماکہ کا ایک اور زخمی ذیشان اکبر جان کی بازی ہار گیا
جمعرات 2 فروری 2023 - -
پشاور دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دہشت گرد کو پہچان لیا،آئی جی خیبر پختو نخوا
خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں تھا،پولیس اہلکاروں نے پیٹی بندھ بھائی سمجھ کر اسے چیک نہ کیا،دہشت گرد نیٹ کے قریب پہنچ چکے ہیں،معظم جاہ انصاری کی پریس کانفرنس
عبدالجبار جمعرات 2 فروری 2023 -
-
پشاور پولیس لائنز دھماکہ ‘ سکندر شیرپاؤ کی شہداء کے گھر آمد
پولیس لائن میں رونما ہونے والا سانحہ پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ سے کم نہیں‘ گفتگو
بدھ 1 فروری 2023 -
پشاور دھماکہ سے متعلقہ تصاویر
-
پشاور پولیس لائنز مسجد میں خود کش دھماکے کا مقدمہ درج
تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیے گئے مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں
ساجد علی بدھ 1 فروری 2023 -
-
دہشت گردی کا خاتمہ مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہو گا،مریم نواز
پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جانی و معاشی نقصانات اٹھائے،جمہوریت کا تسلسل اور وقت پر انتخابات اہم ہیں،چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن
عبدالجبار بدھ 1 فروری 2023 -
-
خودکش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں اندر آیا، پشاور دھماکے کی تحقیقات میں انکشاف
مختلف اوقات میں آنے والے چار مشتبہ افراد کی انٹری پر کام جاری ہے، دیکھنا ہو گا حملہ آور کو پولیس لائنز سے سہولت ملنے کا عنصر تحقیقات میں شامل ہے، دیکھنا ہو گا کہ مشتبہ افراد ... مزید
مقدس فاروق اعوان بدھ 1 فروری 2023 -
-
دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے،وزیراعظم
ہم نے مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی پورے ملک میں پھیل جائے گی،آج سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کو دوبارہ کون لے کر آیا؟ شہباز شریف
عبدالجبار بدھ 1 فروری 2023 -
-
دہشت گردوں سے کب تک ڈریں گے؟ سپریم کورٹ کے پشاور دھماکے پر ریمارکس
کبھی کہا جاتا ہے دہشت گردوں سے مذاکرات کرو،ایک جج نے دہشت گردی واقعہ پر رپورٹ دی جیسے ردی کی ٹوکری میں پھنیک دیا گیا،جسٹس قاضی فائز عیسٰی
عبدالجبار بدھ 1 فروری 2023 -
-
پشاور دھماکہ،خودکش حملہ آور کا سر اور دیگر اعضا ملے ہیں،آئی جی خیبر پختو نخوا
سیمپنگ ڈی این اے ٹیسٹنگ کیلئے فرانزک لیب بھجوا دی ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج سے دھماکے کی وجوہات کا تعین کر رہے ہیں،معظم جاہ انصاری
عبدالجبار بدھ 1 فروری 2023 -
-
ﷺ بیلہ بس حادثے میں 42 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی وجہ تیز رفتاری سامنے آئی ہے،ترجما ن بلوچستان حکومت
منگل 31 جنوری 2023 - -
چارسدہ ،پولیس لائن دھماکے میں شہید ہونیوالے 18شہدا کی نماز جنازہ اداکردی گئی
منگل 31 جنوری 2023 - -
ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے ہمیں اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے،عرفان الحق صدیقی
منگل 31 جنوری 2023 - -
سانحہ پشاور پر روایتی نہیں غیر روایتی اقدامات کی ضرورت ہے، دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سینیٹ اجلاس میں اراکین کا اظہار خیال
منگل 31 جنوری 2023 - -
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ،شہدا کی تعداد 93 ہو گئی
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 157 زخمیوں کو لایا گیا تھا،کچھ زخمیوں کی حالات تشویشناک ہے،ترجمان
عبدالجبار منگل 31 جنوری 2023 -
-
پشاور‘مسجد میں دوران نماز خودکش دھماکہ ‘ 44افراد شہید ‘ 170 افراد زخمی
پیر 30 جنوری 2023 - -
پشاور ،مسجد میں خود کش دھماکہ قابل مذمت ، ملک دشمن قوتیں وطنِ عزیز میں انتشار پھیلانے کیلئے ایک بار پھر سرگرم عمل ہیں،بشری رند
پیر 30 جنوری 2023 - -
پشاور پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکہ کرنے والے شہدا کے غم میں شریک ہیں، نورمحمد دمڑ
دھماکہ کرنیوالے انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ،اللہ کے گھر میں بیگناہ نمازیوں کوشہید کرنیوالے وحشی درندے ہیں ،وزیر پی اینڈ ڈی بلوچستان
پیر 30 جنوری 2023 - -
شرجیل انعام میمن کی پشاور مسجد میں خودکش بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
ملک دشمن قوتیں وطنِ عزیز میں انتشار پھیلانے کے لئے ایک بار پھر سرگرم عمل ہیں اور سازشوں میں مصروف ہیں : وزیر اطلاعات سندھ
پیر 30 جنوری 2023 -
Latest News about Bomb Blast in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bomb Blast. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور دھماکہ سے متعلقہ مضامین
-
بھارتی عدالتوں میں انصاف کا قتل جاری
سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہندودہشت گرد ساتھیوں سمیت بری
-
سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں این آئی اے کا شرمناک رول
یہ واقعہ18 فروری 2007ء کی شب میں ہریانہ میں پانی پت کے نزدیک پیش آیا تھا اور اس میں 68 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں43 پاکستانی، 10 ہندوستانی اور15 نا معلوم افراد تھے
-
بھارت کا متعصبانہ نظام انصاف…!
2007ء میں بھارت اور پاکستان کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس دہلی سے چل کربھارت کے آخری سٹیشن اٹاری کی طرف بڑھ رہی تھی کہ نصف شب کے قریب جب ٹرین ہریانہ کے شہر پانی پت کے دیوانی گاؤں کے نزدیک پہنچی ..
-
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی ..
-
میڈم بس لاشیں جلدی دے دیں ،جنازے کا وقت دیا ہوا ہے
ان حالات میں کوئی کیسے کام کر سکتا ہے؟؟۔آپ خود کو اس سارے عمل سے کتنا غیر جانبدار رکھ سکتے ہیں؟؟۔کون شقی القلب ہو گا جس کی ہچکی نہ بند ھ جاتی ہو؟۔کون اتنا سفاک ہوسکتا ہے جس کی آنکھوں میں ایک بارپانی ..
-
معصوم زائرین کو ایک بار پھر خون میں نہلا دیا گیا
مستونگ کے صدیوں پرانے روٹ پر زائرین کی خدمت کرنا مقامی لوگوں کا اعزاز ہے مستونگ میں زائرین کی بس پر خود کش حملے کے نتیجہ میں 24افراد ہلاک جبکہ 39زخمی ہوگئے
مزید مضامین
پشاور دھماکہ سے متعلقہ تصاویری گیلریز

لاہور میں گلشن اقبال پارک میں دھماکہ
پشاور دھماکہ سے متعلقہ کالم
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
بھارت پرانی غلطیاں نہ دہرائے
(شیخ جواد حسین)
-
مفاد پرستی تباہی کی وجہ
(میجر مسعود الحسن صدیقی (ریٹاٸرڈ))
-
ہم اتنے شدت پسند کیوں ہیں؟۔ قسط نمبر2
(عمر فاروق)
-
شکست فاش
(شیخ جواد حسین)
-
پاکستان توڑنے کی سازشیں ۔ قسط نمبر 1
(میاں حبیب)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.