ایران کے وزیر خارجہ ویانا روانہ ہو گئے
منگل 30 جون 2015 14:53
تہران ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے فریدون عباسی اور ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ہمراہ ویانا روانہ ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق وہ امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کرینگے ۔
(جاری ہے)
گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ منگل کو ویانا میں جمع ہو رہے ہیں-ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ماہرین پہلے ہی سے ویانا میں موجود ہیں۔
ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ماہرین کے درمیان جامع ایٹمی سمجھوتے کی تیاری کی غرض سے مذاکرات بدستور جاری ہیں۔توقع ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ بھی آج سے مذاکرات میں شامل ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ لوزان مفاہمتی بیان میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جامع جوہری سمجھوتے کے لئے تیس جون کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.