عمران خان خود ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے ہیں‘ غریب کے میٹرو بس پر سفر کرنے پر اعتراض ہے ‘ رانا بابرحسین
منگل 30 جون 2015 17:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ عمران خان خود ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے ہیں جبکہ غریب کے میٹرو بس پر سفر کرنے پر اعتراض کرتے ہیں ۔ سادگی کا اعلان کرنے والے عمران خان خود وی آئی پی پروٹوکول رکھتے ہیں ۔عمران خان کو ملک کی ترقی پسند نہیں ہے عوام جان چکے ہیں کہ ملک و قوم کی ترقی کا دشمن کون ہے؟عمران خان عام آدمی کو بہترین ٹھنڈی بس میں آرام دہ سفر کرتا ہوا کیوں نہیں دیکھ سکتے؟۔
لاہور اور اسلام آباد میں روزانہ لاکھوں شہری میٹروبس پر سفر کرتے ہیں۔ میٹروبس عام اور غریب آدمی کی سواری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان تنقید سے پہلے اپنی کارکردگی کا جائزہ تو لیں۔ تحریک انصاف کے رہنما بتائیں انہوں نے خیبرپختونخوا میں کونسا تعلیمی معرکہ سر کیا ہے؟ پنجاب میں تعلیم پر خیبرپختونخوا سے زیادہ بجٹ خرچ کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.