آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کیلئے رضامند ہوگئے
منگل 30 جون 2015 22:06
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلی باراس سال نومبر میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز مصنوعی روشنیوں میں کھیلیں گی۔ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 27 نومبر کو ایڈیلیڈ کے میدان میں کھیلا جائے گا ۔ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے دوران روایتی طور پر چائے اور دوپہر کی بجائے اب رات کے کھانے کا وقفہ ہو گا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جمیز سودرلینڈ کے مطابق انھیں توقع ہے کہ ڈے اینڈ ٹیسٹ کرکٹ کی وجہ سے اس کھیل میں دلچسپی بڑھے گی۔اور اس میں گلابی گیند کا استعمال کیا جائے گا جبکہ کھلاڑی روایتی سفید رنگ کی شرٹس ہی استعمال کریں گے’ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو ہیتھ ملز نے ٹیسٹ کرکٹ مصنوعی روشنی میں کھیلنے اور گلابی گیند کے استعمال کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.