متنازع الیکشن؛ فیصل صالح چوتھی بار صدر فٹبال فیڈریشن منتخب
بدھ 1 جولائی 2015 13:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پی ایف ایف کے متنازع الیکشن میں مخدوم فیصل صالح حیات مسلسل چوتھی بار صدر بن گئے،ارشد لودھی گروپ کے کرنل (ر)فراست کا کہنا ہے کہ حریف گروپ حکم امتناع کے باوجود انتخابات کرا کے توہین عدالت کا مرتکب ہوا ، پی ایف ایف کے12 کروڑ روپے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرادیے گئے ہیں جبکہ مخالفین90لاکھ روپے نکلوانے میں کامیاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن بھی پی او اے کے نقش قدم پر چل پڑی ہے، مخدوم فیصل صالح حیات اور ارشد لودھی گروپ کے درمیان اقتدار کی کھینچا تانی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے دونوں فریقوں کو انتخابات کرانے سے روک دیا تھا،اس کے باوجود فیصل صالح حیات کی زیرسربراہی قائم پی ایف ایف نے گذشتہ روز الیکشن منعقد کرائے جس میں وہ مسلسل چوتھی بار آئندہ 4 برس کیلیے صدر منتخب ہو گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.