ڈی سی اور رحیم یار خان کا سمکہ میخن بند کا دورہ،جاری کام کا معائنہ کیا
بدھ 1 جولائی 2015 14:25
خان پور۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ڈی سی اور رحیم یار خان کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال نے سمکہ میخن بند کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ متوقع سیلاب سے نمٹنے کے لئے تمام محکمے 12 جولائی تک تیاری مکمل کرلیں۔ لوگوں کے بروقت انخلاء کو یقینی بنائیں ۔ ضلع رحیم یار خان کا سو میل کا علاقہ سیلاب سے متاثر ہوتا ہے تاہم حفاظتی بندوں کی صورت حال تسلی بخش ہے اس موقع پر ایس ای انہار احسان احمد خان نے بریفننگ میں بتایا کہ محکمہ انہار نے حفاظتی بندوں کی نگرانی کے لئے فلڈ پلان تیار کرلیا ہے۔
ضلع رحیم یار خان میں 100 میل کا علاقہ سیلاب سے متاثر ہوتا ہے تاہم چار مقامات سمکہ ‘ میخن بند ‘ بنوں واہٹ ‘ بنگلہ دل کشا اور رحیم یار خان اور راجن پور کے درمیان میخن بند کا علاقہ خطرناک تھے جس کے لئے محکمہ انہار اقدامات کررہا ہے جبکہ متوقع سیلاب میں سمکہ ‘ چاچڑاں شریف ‘ بنوں واہٹ اور بھونگ پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.