یکم جولائی کو کینیڈین قوم نے ملک اور دنیا بھر میں148واں یوم آزادی منایا،رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
بدھ 1 جولائی 2015 15:01
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) کینیڈین قوم نے یکم جولائی کو پورے ملک اور دنیا بھر میں ملک کا 148 واں یوم آزادی منایا،ملکبھرمیں مختلف رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر دس ایسے اہم اعداد وشمار پیش کیے گئے جن سے سب کینیڈینز کا واقف ہونا ضروری ہے۔ سب سے پہلا عدد 4 ہے۔ یہ عدد کنفڈریشن ڈے کے موقع پر کینیڈا کے صوبوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
دوسرا عدد 9 ہے جو ان کینیڈینز کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے خلاف کا سفر کر رکھا ہے۔ تیسرا عدد 12 ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ نیشنل فلم بورڈ کی تخلیق کردہ کتنی فلمون نے ایوارڈز حاصل کیے۔ چوتھا عدد 17 ہے جو کینیڈا میں عالمی ورثے کے مقامات کی نمائندگی کرتا ہے۔ پانچواں عدد 35 ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ کینیڈا کے قومی ترانے او کینیڈا کو سرکاری قومی ترانہ بنے کتنے سال ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.