ایشین ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گا ؛ مدثر آرائیں
بدھ 1 جولائی 2015 15:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زہر اہتمام 12 دسمبر سے ہانگ کانگ میں منعقد ہونے والی ایشین ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان کی قومی ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گا ۔بدھ کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
یکم جولائی۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ کے لئے ملک بھر سے 18 خواتین کھلاڑیوں کو بلایا گا ہے اور اس تربیتی کیمپ میں کوچ امہ کلثوم لیلہ کھلاڑیوں کو جدید اور اعلی ترتیب دیں گی انہوں نے کہا کہ نیٹ بال قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی نے اسلام آباد میں کھیلے گی ۔(جاری ہے)
قومی ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ کے دوران کیا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ ایشین ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ میں 10 رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی یہ چیمپیئن شپ 12 دسمبر سے ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایشین ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ میں 14 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ جن میں پاکستان سمیت بھارت ، سری لنکا ، افغانستان ، مالدیپ ، ہانگ کانگ ، سنگاپور ،ملائیشیاء ، تائیوان ، کوریا ، جاپان ، تھائی لینڈ اور برونائی شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.