ھنگو پولیس کی کارروائیاں، 28اشتہاری مجرمان سمیت11غیر ملکی گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد
بدھ 1 جولائی 2015 18:18
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ھنگو پولیس کی کاروائیاں، 28اشتہاری مجرمان سمیت11غیر ملکی گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ڈی پی او ہنگو انور سعید کنڈی کی دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ماہ جون میں ہنگو پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 28اشتہاری مجرما ن کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 11افغان مہاجرین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اشتہاری مجرمان کے قبضے سے10بندوق، 5کلاشنکوف،2رائفل،38پستول،2دستی بم، پانچ کلو چرس اور ہزاروں مختلف قسم کے کارتوس برآمد کر لئے۔ڈی پی ہنگو انور سعید کنڈی نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے اور ہنگو کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔عوام اور مشران اس سلسلے میں پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.