بجلی بلوں میں سات سے زائد ٹیکسز شامل ، عوام سے تین مرتبہ جی ایس ٹی وصولی کا انکشاف
بدھ 1 جولائی 2015 18:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بجلی قیمت کم کرنے کی دعویدار وفاقی حکومت کی طرف سے بلوں میں سات سے زائد ٹیکسز شامل ، صارفین سے تین مرتبہ جی ایس ٹی وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بجلی کی قیمت کم جبکہ ٹیکسز زیادہ ہیں ، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی دعویدار حکومت صارفین سے مجموعی طور پر 17 کے بجائے 51 فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے ۔
حکومت پہلے صرف 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس پھر پیداواری لاگت اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بھی ٹیکس لیتی ہے ۔ عوام کو نیپرا سے ملنے والے ریلیف پر بھی جنرل سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے ۔ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج کے نام پر بھی ہرماہ ساڑھے پانچ ارب عوام کی جیبوں سے نکالے جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ نیلم جہلم سرچارج پر دس پیسے اور فنانسنگ کاسٹ سرچارج کے نام پر 43 پیسے فی یونٹ بھی عوام کو دینا پڑتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.